این اے 238 کراچی، ایم کیو ایم کے صادق افتخار کامیاب

Feb 09, 2024 | 22:44:PM
این اے 238 کراچی، ایم کیو ایم کے صادق افتخار کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سندھ اسمبلی کے حلقے این اے 238 سے مکمل سرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں۔

موصول شدہ نتائج کے مطابق اس حلقے سے متحدہ قومی موومنٹ کے صادق افتخار  51 ہزار 8 سو 84 ووٹوں کیساتھ کامیاب رہے۔

این اے 238 سے آزاد امیدوار حلیم عادل شیخ 36 ہزار 8 سو 75 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔