این اے 178 مظفرگڑھ، پاکستان مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 21:36:PM
این اے 178 مظفرگڑھ، پاکستان مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 178 مظفرگڑھ کے تمام 281 پولنگ اسٹیشنز سے سرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں۔

موصول شدہ سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے عامر طلال خان گوپانگ 1 لاکھ 13 ہزار 8 سو 16 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔

اس حلقے سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار عبدالقیوم خان جتوئی 87 ہزار 9 سو 32 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔