این اے 214 تھرپارکر، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 21:15:PM
این اے 214 تھرپارکر، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
کیپشن: پیر امیر علی شاہ جیلانی (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سندھ سے قومی اسمبلی حلقے این اے 214 کے تمام 382 پولنگ اسٹیشنز کے سرکاری نتائج موصول ہوگئے ہیں۔

اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار پیر امیر علی شاہ جیلانی 1 لاکھ 29 ہزار 9 سو 92 ووٹوں کیساتھ کامیاب قرار پائے جبکہ جی ڈی اے کے عبدالرزاق راہموں 60 ہزار 2 سو 45 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 214 سے مخدوم زین قریشی نے 16 ہزار 8 سو 44 ووٹ حاصل کیے۔