کراچی ؛سندھ اسمبلی کی 47 میں سے 35 نشستوں کے نتائج جاری

Feb 09, 2024 | 21:10:PM
کراچی ؛سندھ اسمبلی کی 47 میں سے 35 نشستوں کے نتائج جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)شہر قائد کراچی سے  صوبائی اسمبلی سندھ کے 47 میں سے 35 نشتوں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد سے پاکستان  پیپلزپارٹی نے سندھ کی 9 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے ، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )پاکستان نے  کراچی سے سندھ کی 17 نشستیں حاصل کی ہیں جبکہ 8 نشستوں پر آزاد امیدواروں کا قبضہ ہے، جماعت اسلامی صرف ایک   نشست ہی حاصل کر سکی ۔