سہیل شوکت بٹ بھی صوبائی سیٹ جیت گئے

Feb 09, 2024 | 08:25:AM
سہیل شوکت بٹ بھی صوبائی سیٹ جیت گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان   مسلم لیگ ن کی  جانب سے لاہور کے حلقوں میں کامیابی کا سلسلہ جاری ہے۔ 

تفصیلات کےمطابق لاہور  سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 151 کا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ سامنے آ گیا،پاکستان مسلم لیگ (ن )کے امیدوار سہیل شوکت بٹ کامیاب قرار، سہیل شوکت بٹ نے 38 ہزار 232 ووٹ حاصل کیے،آزاد امیدوار حماد علی 15 ہزار 839 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔