میاں اسلم اقبال لاہور سے کامیاب

Feb 09, 2024 | 08:04:AM
میاں اسلم اقبال لاہور سے کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سانحہ 9 مئی کے بعد سے روپوش پی ٹی آئی رہنما  میاں اسلم اقبال نے لاہور سے سیٹ جیت لی ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 171 سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار میاں اسلم اقبال 61 ہزار 847 ووٹ لے کر کامیاب  ہو گئے ، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مہر اشتیاق احمد 36 ہزار 955 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔