PB-8 سبی: پیپلز پارٹی کے امیدوار سرفراز ڈومکی بھاری لیڈ سے کامیاب

Feb 09, 2024 | 02:23:AM
PB-8 سبی: پیپلز پارٹی کے امیدوار سرفراز ڈومکی بھاری لیڈ سے کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی سے مکمل نتیجہ آ گیا، پیپلزپارٹی  کی سرفراز ڈومکی فتح یاب ہو گئے۔

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی کے تمام پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی  کی سرفراز ڈومکی  24 ہزار ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے جبکہ آزاد امیدوار اصغر مری 18 ہزار ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔