این اے 115 شیخوپورہ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ خرم شہزاد ورک آگے، جاوید لطیف دوسرے نمبر پر

Feb 09, 2024 | 01:29:AM
این اے 115 شیخوپورہ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ خرم شہزاد ورک آگے، جاوید لطیف دوسرے نمبر پر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 115 شیخوپورہ کے 354 پولنگ اسٹیشنز میں سے 200 کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہوچکے ہیں۔

اب تک موصول شدہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار خرم شہزاد ورک 70 ہزار 8 سو 78 ووٹ لیکر آگے ہیں۔

اس حلقے سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں جاوید لطیف 47 ہزار 2 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔