لاہور: حمزہ شہباز آگے، عالیہ حمزہ پیچھے

Feb 09, 2024 | 01:20:AM
 لاہور: حمزہ شہباز آگے، عالیہ حمزہ پیچھے
کیپشن: NA-118 لاہور: حمزہ شہباز آگے، عالیہ حمزہ پیچھے
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ NA-118 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق لیگی امیدوار اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 6459 ووٹوں کے ساتھ آگے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118 کے 30 پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز 6459 ووٹ لےکرآگے جبکہ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزادامیدوار عالیہ حمزہ 4830 ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں۔