پی بی 10، ایک اور تیر نشانے پر لگ گیا

Feb 09, 2024 | 01:14:AM
پی بی 10، ایک اور تیر نشانے پر لگ گیا
کیپشن: سرفراز بگٹی (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) عام انتخابات 2024ء میں پولنگ کا وقت مکمل ہونے کے بعد بلوچستان کے حلقے پی بی 10 ڈیرہ بگٹی میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے۔

ابتدائی طور پر موصول ہونیوالے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی 41 ہزار 3 سو ووٹ لیکر سرفہرست ہیں جبکہ جمہوری وطن پارٹی کے گہرام بگٹی 16 ہزار 3 سو ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔