ہنگو این اے 36 ؛ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ یوسف خان آگے

Feb 09, 2024 | 00:39:AM
ہنگو این اے 36 ؛ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ یوسف خان آگے
کیپشن: پی ٹی آئی پارٹی لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 )ہنگو کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 36 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ یوسف خان آگے جبکہ جے یو آئی کے مفتی عبید اللہ دوسرے نمبر پر ہیں۔
ہنگوکے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 36 کے 69 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے یوسف خان 13063ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ جے یو آئی مفتی عبیداللہ 4379ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں ، عبدلہادی 1316 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پرہیں۔