شائقین کرکٹ سے آن لائن ٹکٹ کے نام پر فراڈ

Dec 09, 2022 | 18:09:PM
 شائقین, کرکٹ , آن لائن ,ٹکٹ , فراڈ
کیپشن: شائقین کرکٹ ٹکٹ دیکھا رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید زوہیب بخاری)ملتان میں شائقین کرکٹ سے آن لائن ٹکٹ کے نام پر فراڈہو گیا۔

شائقین کرکٹ نے 250روپے ادا کرکے ان لائن ٹکٹ خرید کر پی ڈی ایف پرنٹ حاصل کیا ، شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم پہنچنے پر معلوم ہوا کہ 150روپے مزید دے کر  ٹکٹ وین سے ٹکٹ خریدنا ہے،وین پر لمبی لمبی قطاریں, ذلیل و خوار کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔