راولپنڈی: لین دین کے تنازع پر نوجوان قتل

Dec 09, 2022 | 10:23:AM
راولپنڈی: لین دین کے تنازع پر نوجوان قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) راولپنڈی میں لین دین کے تنازعے پر دو روز قبل اغواء کیے گئے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول عبدالرحمان کو دو روز قبل واہ کے علاقے نیو سٹی سے اغواء کیا گیا تھا، مقتول عبدالرحمان کی تشدد زدہ لاش اٹک سے ملی۔

یہ بھی پڑھیے: ڈاکو عوام کے قابو آگیا، تشدد کے بعد پولیس کے حوالے

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش رسیوں سے بندھی تھی جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔

پولیس کے مطابق تھانہ واہ میں واقعے کا مقدمہ مقتول کے تین دوستوں کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔