لگ پتہ جائیگا۔۔بھینس کو نکال لیا مجھے نکالو تو مانو ں گا۔۔ویڈیو وائرل

Dec 09, 2021 | 23:59:PM
لگ پتہ جائیگا۔۔بھینس کو نکال لیا مجھے نکالو تو مانو ں گا۔۔ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) کئی دفعہ انسان اچھی نیت سے کسی کام کو ہاتھ ڈالتا ہے لیکن نتیجہ اس کےبرعکس نکلتاہے۔ اس تناظر میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت وائرل ہوئی ہے.

پرنس حضرت نامی صارف فیس بک پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بھینس گندے نالے میں گر جاتی ہے اور لوگ اسے باہر نکالنے کی خاطر نالے میں اتر جاتےہیں، انکے ساتھ ایک موٹا آدمی بھی ہاتھ بٹانے کیلئے گندے نالےمیں اتر جاتا ہے ، جب سب لوگ ملکر بھینس کو نکال لیتے ہیں تو بعد میں وہ موٹا شخص باہر نکلنے سے قاصر ہو تا ہے ۔اور پھر سارے ملکر اس بھاری بھرکم شخص کو باہر نکالتےہیں۔ یہ ویڈیو دیکھنے کےقابل ہے۔ آپ اس دیکھ کر خوب لطف اندوز ہو نگے۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=754978358728594&id=100026493110221&sfnsn=scwspwa

یہ بھی پڑھیں: سسٹم سارا خراب ،حیران ہو ں کہ ملک کیسے چل رہا ہے۔۔اعظم سواتی