آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 3 افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(علی ساہی) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 3 افسران کے تقرروتبادلے کردیئے، ڈی پی او لودھراں کیپٹن ریٹائرڈ علی بن طارق کو اٹک ڈی پی او تعینات کر دیا گیا ۔
سردار موارہان خان کو ڈی پی او اٹک سے ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایلیٹ پنجاب لاہور،ایس پی بینش فاطمہ کو ڈی پی او لودھراں تعینات کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں :بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 خوارج جہنم واصل