ٹرمپ کا نیا ہیئر اسٹائل؛سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

Aug 09, 2026 | 15:07:PM
 ٹرمپ کا نیا ہیئر اسٹائل؛سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے  نئے ہیئر اسٹائل  کے بعدسوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی۔
لا ویگاس میں تقریب کے دوران  ڈونلڈٹرمپ کے بال معمول سے زیادہ گھنے اور بھرے ہوئے دکھائی دیئے ،ان کےنئے ہیئر اسٹائل  کے بعدسوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ گئی اورصارفین کی جانب سے مختلف میمز بھی شیئر کی جانے لگی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پینٹاگون کی صنعتوں کو ہتھیاروں کے تیز پیداواری منصوبے کیلئے 21 روز کی مہلت
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر صارفین نے امریکی صدر کے بالوں کو پہلے کے مقابلے میں زیادہ گھنے قرار دیاہے۔