پینٹاگون کی صنعتوں کو ہتھیاروں کے تیز پیداواری منصوبے کیلئے 21 روز کی مہلت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے صنعتوں کو ہتھیاروں کی تیز پیداواری منصوبے کیلئے 21 روز کی مہلت دیدی۔
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پینٹاگون نے امریکی دفاعی صنعت کے رہنماؤں سے کہاہے کہ وہ ہتھیاروں کی پیداوار اور ترسیل کو بڑھانے کے منصوبے تیار کریں کیونکہ اسلحے کی قلت کی خبریں پھیل رہی ہیں۔
ڈپٹی ڈیفنس سیکریٹری کا کہناہے کہ سالوں کے ترقیاتی منصوبے قابل قبول نہیں ہیں،ہمیں اپنے پروگرام کے نظام الاوقات کو ڈرامائی طور پر تیز کرنا چاہیے ۔
یہ بھی پڑھیں:سابق امریکی صدر جو بائیڈن کا کینسر مزید پھیل گیا، بیماری انتہائی تکلیف دہ ہے:بیٹے کا انکشاف
ڈپٹی ڈیفنس سیکریٹری کے مطابق ہتھیاروں کی پیداوار بڑھانے کے منصوبے پیش کرنے کے لیے 3ہفتے سے زیادہ کا وقت نہیں ہے۔