تقرروتبادلے، اسلم غوری وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزاد تُرک)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے ہیں، سیکرٹریٹ گروپ، گریڈ 22 کے محمد اسلم غوری وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت تعینات کئے گئے ہیں۔
محمد اسلم غوری اسپیشل سیکریٹری وزارت قومی صحت تعینات تھے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے