درآمدی پیٹرول کا ایک اور  جہاز پورٹ قاسم پر پہنچ گیا 

Apr 09, 2026 | 19:21:PM
درآمدی پیٹرول کا ایک اور  جہاز پورٹ قاسم پر پہنچ گیا 
کیپشن: پورٹ قاسم پہنچنے والا درآمدی پیٹرول کا ایک اور  جہاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) درآمدی پیٹرول کا ایک اور  جہاز پورٹ قاسم پر پہنچ گیا ۔

پاپ نامی بحری جہاز 57 ہزار 815 میٹرک ٹن پیٹرول لے کر پہنچا ہے ۔پاپ نامی جہاز پورٹ قاسم پر آوٹر اینکریج پر موجود ہے ۔

ایم ٹی کیفان جہاز 42 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لے کر پہنچا تھا  ۔ایم ٹی کیفان فوٹکو ٹرمینل پر برتھنگ کے بعد پیٹرول کی منتقلی جاری  ہے۔

ماہرین کاکہناہے کہ درآمدی گیس آئل ملک کی توانائی ضروریات پوری کرنے میں مددگار ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار بلے بازی، لاہور قلندرز کو 9وکٹوں سے شکست دیدی