کل عید ہو گی ؟بڑی خبر آ گئی

Apr 09, 2024 | 15:29:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خلیجی ریاستوں قطر اور متحدہ عرب امارات، آسٹریلیا، لندن اور افغانستان میں عید بدھ کو منائی جائے گی۔

 متحدہ عرب امارات کی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا تاہم ملک بھر سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی جس پر کمیٹی نے اعلان کیا کہ کل 9 اپریل کو 30 واں روزہ اور عید بروز بدھ 10 اپریل ہو گی۔

 قطر میں بھی شوال کا چاند نظر نہ آنے کے سبب بدھ کو عید منانے کا اعلان کیا گیا ہے، افغانستان میں بھی چاند نظر نہ آنے کے سبب بدھ کو ہی عید ہو گی، لندن اور آسٹریلیا میں بھی عید بدھ کو منانے کا اعلان کر دیا گیا۔

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز