ہوشربا مہنگائی میں انوکھا تحفہ :دلہا دلہن حیران

Apr 09, 2022 | 09:24:AM
انوکھا تحفہ، فائل فوٹو
کیپشن: انوکھا تحفہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت میں ایک شادی کے موقع پر دوستوں نے جوڑے کو پٹرول کی بوتلیں تحفہ میں ملیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک جوڑے کو اپنی شادی کی تقریب میں بطور تحفہ پیٹرول کی بوتلیں وصول کرتے ہوئے دیکھا گیا۔پوری دنیا میں پیٹرول کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافے کے دوران ایک نئے شادی شدہ جوڑے کے لیے پیٹرول کی بوتل سے بہتر اور کیا تحفہ ہو سکتا ہے؟

#Viral | A couple in Tamil Nadu were gifted bottles of Petrol for their wedding!