ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 10 ستمبر کو شیڈول کے مطابق ہوگا، میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل

Sep 08, 2023 | 20:58:PM
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 10 ستمبر کو شیڈول کے مطابق ہوگا، میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل
کیپشن: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 10 ستمبر بروز اتوار کو اپنے شیڈول کے مطابق ہو رہا ہے، رجسٹرڈ طلباطالبات بروقت اپنے امتحانی سنٹرز پر جائیں۔
واضح رہے پورے ملک میں صرف ایک ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 10 ستمبر کو ہورہا ہے اس کے بعد کوئی دوسرا ٹیسٹ نہیں ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی