بجلی ایک مرتبہ پھر مہنگی کر دی گئی 

Sep 08, 2023 | 17:07:PM
بجلی ایک مرتبہ پھر مہنگی کر دی گئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر،بجلی ایک مرتبہ پھر مہنگی کر دی گئی.

تفصیلات کے مطابق  بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 46 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا ،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیاہے،بجلی کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ بجلی کے بلوں پر ہو گا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا.

یہ بھی پڑھیں:لاہور میں ریلوے پولیس کے ٹارچر سیل کا انکشاف ، مغوی بازیاب