خلیل الرحمٰن قمر کی خاتون کے ساتھ فون کال لیک ، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

Sep 08, 2022 | 16:45:PM
خلیل الرحمٰن قمر کی خاتون کے ساتھ فون کال لیک ، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا
کیپشن: خلیل الرحمٰن قمر
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) پاکستان کے معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کی خاتون کے ساتھ کال پر بات چیت کی وائرل آڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔

تفصیلات کے مطا بق آج کل سوشل میڈیا پر پاکستانی معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر  کی خاتون کے ساتھ لیک فون کال گردش کر رہی ہے ۔ اس وائرل آڈیو میں سُنا جا سکتا ہے کہ ڈرامہ رائٹر خاتون کو ملنے پر زور دے رہے ہیں جبکہ خاتون انہیں اپنی مجبوری بتا رہی ہیں کہ وہ ان سے باہر ملنے کیوں نہیں آسکی۔