معروف ماہر تعلیم وسیاستدان حنید لاکھانی انتقال کرگئے

Sep 08, 2022 | 13:50:PM
معروف ماہر تعلیم وسیاستدان حنید لاکھانی انتقال کرگئے
کیپشن: حنید لاکھانی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ماہر تعلیم اور سیاست دان حنیدلاکھانی جمعرات کو ڈینگی بخار کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے۔ 

حنیدلاکھانی سیاست دان ،ماہرتعلیم اورنجی یونیورسٹی کےمالک تھے،مرحوم حنید لاکھانی کے اہلِ خانہ نے بتایا کہ وہ  ڈینگی وائرس کے باعث گزشتہ رات سے وینٹیلیٹر پر تھےلیکن وہ جانبر نہ ہو سکے،حنید لاکھانی کے انتقال کی خبر کے بعد صدر پاکستان سمیت متعدد ماہرین تعلیم اور سیاست دانوں نے تعزیت کا اظہار کیا۔