ثانیہ مرزا آج کل کہاں ؟ خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر 

Sep 08, 2021 | 12:45:PM
 ثانیہ مرزا آج کل کہاں ؟ خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( مانیٹرنگ ڈیسک) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اکثراوقات سوشل میڈیا پر اپنی مصروفیات اور تجربات سے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں تاہم اب انہوں نے اپنی نہایت خوبصورت تصویر اور بیٹے کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے ساحل سمندر پر بیٹھے ہوئے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں انہوں نے میرون رنگ کا ٹراوزر اور اپر پہن رکھا ہے جبکہ ان کے ہلکے بھورے بال کندھے پر گر رہے ہیں اور انہوں نے اپنا ایک ہاتھ گال پر رکھا ہواہے۔


ثانیہ مرزا نے اپنی تصویر کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ وہ اس وقت نیویارک کے علاقے بروکلین میں موجود ہیں۔ ٹینس سٹار نے اپنے بیٹے ” اذہان مرزا ملک “ کے ساتھ ویڈیو بھی شیئر کی جس میں وہ اپنے صاحبزاد ے کے ساتھ گیم کھیلتی دکھائی دیتی ہیں جس میں ننھا کھلاڑی جانوروں کی تصویر دیکھ کر ان کے نام بتانے کی کوشش کر رہاہے۔
یہ بھی پڑھیں:

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)