حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی

Oct 08, 2023 | 23:03:PM
حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی
کیپشن: میڈیا رپورٹ کے مطابق پروازوں کی منسوخی کے اعلان کے باوجود مسافر تل ابیب ایئرپورٹ پہنچ رہے ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب ایئرپورٹ پر پرواز منسوخی کے اعلانات کے باوجود اسرائیلی شہریوں کا رش لگا ہوا ہے، بن گوریان ایئرپورٹ کے بیرون ملک لانج میں اسرائیلی شہریوں کی لائنیں لگ چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: حماس کے حملوں میں ایک برطانوی نژاد اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک لاپتہ

میڈیا رپورٹ کے مطابق پروازوں کی منسوخی کے اعلان کے باوجود مسافر تل ابیب ایئرپورٹ پہنچ رہے ہیں۔