مظفر گڑھ؛ موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون اور بچے سمیت4 افراد جاں بحق

Oct 08, 2023 | 21:05:PM
مظفر گڑھ؛ موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون اور بچے سمیت4 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ابرار رانا)جتوئی کے نواحی علاقہ میں موٹر سائیکلوں کے تصادم میں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے.
تفصیلات کے مطابق جتوئی کے نواحی علاقہ تارے والی پل پر تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں ٹکر ہو گئی،جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار سڑک پر گر گئے جنہیں پیچھے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی نے کچل ڈالا جس سے چار افراد موقع پر جاںبحق ہوگئے، جاں بحق افراد میں 2 مرد ، ایک خاتون اور ایک چھ سالہ بچہ شامل ہے جبکہ دو خواتین زخمی ہوئی جنکی حالت تشویشناک ہے ،زخمی خواتین کو ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفرگڑھ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عوام کیلئے اچھی خبر؛ گھی کے بعد دال، چینی، چاول کی قیمتوں میں بڑی کمی