صدر اور وزیر اعظم کو تاحیات فوجداری مقدمات سے استثنی حاصل ہو گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)فیڈرل کونسٹیوسشن آف کورٹ صدر اور وزیر اعظم کو تاحیات فوجداری مقدمات سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔
مجوزہ ترمیم کے مطابق صدر اور وزیر اعظم کے خلاف فوجداری کاروائی شروع یا جاری نہیں ہو سکے گی، کسی عدالت کی طرف سےصدر ، وزیر اعظم کی گرفتاری یا قید کا کوئی عمل شروع نہیں ہو گا۔
مجوزہ ترمیم کے مطابق گورنر کو بھی دوران مدت فوجداری مقدمات سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:ہیلمٹ نہ پہننے پر 21لاکھ روپے کا چالان , موٹر سائیکل سوار کو دن میں تارے نظر آ گئے