اقبال ڈے پر سب کو چھٹی ہوگی

Nov 08, 2022 | 15:17:PM
24 نیوز, اقبال ڈے , شاعر مشرق علامہ اقبالؒ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی حکومت نے اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
کل بروز بدھ 9 نومبر کو ملک بھر میں شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے یوم ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل ہوگی، وفاقی حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔