حکومت کا نیا امتحان۔۔پی ڈی ایم اے نے نومبر میں ہی فیصلہ کن لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

Nov 08, 2021 | 18:01:PM
لانگ مارچ۔نومبر۔دھرنا ۔اسلاآباد
کیپشن: پی ڈی ایم رہنما۔فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)تحریک لبیک پاکستان سے معاملات طے پاجانے کے بعدحکومت کو ایک اور دھرنے اور احتجاج کا سامنا۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے فیصلہ کن لانگ مارچ کا وقت تبدیل کردیا ۔
 لانگ مارچ دسمبر کے بجائے اب نومبرمیں ہی ہوگا ۔پی ڈی ایم ذرائع کے مطابق نومبرکے تیسرے ہفتے لانگ مارچ لاہور سے اسلام آباد کا رخ کرے گا۔ بلوچستان،سندھ سے آنے والے قافلے لاہور میں ملیں گے جس کے بعد احتجاجی قافلے اسلام آباد کا رخ کرینگے اور دھرنا دینگے ۔پی ڈی ایم کے مطابق دھرنا حکومت کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں۔خودکشی کی کوشش کی تو شاہ رخ خان نے ۔۔۔کپل شرما کا اہم انکشاف