ٹی ٹونٹی کے بعد ۔۔محمد حفیظ نے بڑا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)محمد حفیظ نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے بعد دورہ بنگلہ دیش پر جانے سے معذرت کرلی ۔
تفصیلات کے مطابق پروفیسر نے اپنے فیصلے سے ٹیم انتظامیہ کو آگاہ کردیا۔ذراءع کا کہنا ہے کہ افتخار احمد محمد حفیظ کی جگہ ٹیم میں شامل ہو نگے ۔پاکستان نے بنگلہ دیش میں تین ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز کھیلنے ہیں۔ محمد حفیظ کی ورلڈ کپ میں پرفارمنس کے بعد بنگلہ دیش ٹور کے لئے سلیکشن مشکل نظر آرہی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:پارلیمنٹ ہاوس کے باہر بچوں کی فروخت کا سٹال لگ گیا