آٹے کی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ،20کلوکاتھیلاکتنے کاہوگیا؟

May 08, 2026 | 12:07:PM
  آٹے کی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ،20کلوکاتھیلاکتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خان شہزاد)فلور ملز نے آٹے کی قیمتوں میں ایک بارپھراضافہ کر دیا۔
گندم کی نئی فصل کے آٹے کی سپلائی پہنچنے پر قیمتوں میں اضافہ کیا گیاہے۔
10کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 107روپے اضافہ کردیاگیاہے،اوپن مارکیٹ میں 10کلو کا تھیلا 1012روپے کا ہو گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:بجلی تقسیم کار کمپنی میں بھرتیوں کا آغاز،کتنی تنخواہ اورمراعات ملیں گی؟
20کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت  210روپے بڑھا دی گئی ہے جس کے بعدمارکیٹ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 2020روپے میں فروخت ہورہاہے۔