ایبٹ آباد؛ نتھیا گلی سے ایکسویٹر مشین کھائی میں جا گری،ڈرائیور سمیت 3افراد زخمی

May 08, 2024 | 12:58:PM
ایبٹ آباد؛ نتھیا گلی سے ایکسویٹر مشین کھائی میں جا گری،ڈرائیور سمیت 3افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان) ایبٹ آباد نتھیا گلی بکوٹ روڈ سے ایکسویٹر مشین کھائی میں جا گری،حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3افراد زخمی ہوگئے۔

ریکسکیو ٹیم کے مطابق بکوٹ روڈ پر کام کے دوران ایکسویٹر کھائی میں جا گرا،جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو کے مطابق ڈرائیور ایکسویٹر کے نیچے دب گیا، زخمیوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ،دو زخمیوں کو کھائی سے نکال لیا گیا، جبکہ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:وکلاء کی ریلی،لاہور ہائیکورٹ کے تمام داخلی اور خارجی گیٹ بند، پولیس کا لاٹھی چارج، شیلنگ