ایتھوپیئن ائیرلائنز نے 19 سال بعد کراچی کیلئے براہ راست سروس کا آغازکردیا

May 08, 2023 | 21:00:PM
ایتھوپیئن ائیرلائنز نے 19 سال بعد کراچی کیلئے براہ راست سروس کا آغازکردیا
کیپشن: ایتھوپیئن ائیرلائنز ،19 سال بعد ،کراچی ،براہ راست ،سروس کا آغاز،
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایتھوپیئن ائیرلائنز نے 19 سال بعد کراچی کیلئے براہ راست سروس کا آغازکر دیا۔
ایتھوپیئن ائیرلائنز کی 19 سال بعد پہلی براہ راست پرواز منگل کی صبح کراچی پہنچے گی،کراچی سے عدیس ابابا کیلئے پہلی پرواز صبح 5 بج کر 55 منٹ پر شیڈول ہے،سول ایوی ایشن ذرائع کاکہناہے کہ ایتھوپین ائیر لائن کی عدیس ابابا سے کراچی کیلئے ہفتے میں 4 پروازیں چلائی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: مختلف بچت سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ