ہر کامیاب عورت کے پیچھے والدہ ہیں‘عائزہ خان

Mar 08, 2021 | 22:19:PM
ہر کامیاب عورت کے پیچھے والدہ ہیں‘عائزہ خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسٹارز کی جانب سے مبارکباد اور ان کے حوصلہ افزا پیغامات سامنے آرہے ہیں۔
تفصیلا ت کے مطا بق خوبرو اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے بھی مبارکباد دی اور گرافیکل امیج کی مدد سے ایک پیغام بھی دیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس امیج میں درج تھا کہ ’ہر کامیاب عورت کے پیچھے اس کی والدہ ہیں‘۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)