معروف فٹبالر کرسچین ایرکسن دوران میچ اچانک گر پڑے 

Jun 08, 2026 | 20:45:PM
معروف فٹبالر کرسچین ایرکسن دوران میچ اچانک گر پڑے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ڈنمارک کے فٹبالر کرسچین ایرکسن یوکرین کے خلاف دوران میچ اچانک گر پڑے۔

فٹبالر کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا، جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔

34 سالہ کرسچین ایرکسن اس سے پہلے 2021ء میں یورپی چیمپئن شپ میں فن لینڈ کے خلاف میچ کے دوران بھی اچانک گر گئے تھے، ان کے جسم میں دل کی دھڑکن بحال رکھنے والا ایک خصوصی آلہ نصب کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :  شاہین آفریدی کو مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ