عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 31 ڈالر سستاہوکر 4297ڈالر فی اونس تک گرگیا۔
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3094 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 52 ہزار 233 روپے کا ہو گیا
دس گرام سونا ایک دن میں2785 روپے سستا ہوگیاجس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 978 روپے تک گرگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی94 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ چاندی کی قیمت کم ہوکر 7173روپے پر آگئی۔
یہ بھی پڑھیں:یمنی حوثیوں کابحیرہ احمرمیں اسرائیلی میری ٹائم نیوی گیشن پرپابندی عائدکااعلان
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوئی تھی۔