ٹرمپ سے اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں پر کوئی ملال نہیں، اطالوی وزیراعظم

Jul 08, 2026 | 21:38:PM
ٹرمپ سے اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں پر کوئی ملال نہیں، اطالوی وزیراعظم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اٹلی کی وزیراعظم جورجیا میلونی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سے اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں پر کوئی ملال نہیں، صدر ٹرمپ کے بیانات کا براہ راست جواب نہیں دوں گی۔

ایک بیان میں جورجیا میلونی نے کہا کہ اٹلی، نیٹو کے دفاعی اخراجات کے وعدوں کا احترام کرے گا، اطالوی دفاعی شعبے کو ترجیح دیں گے۔

اطالوی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ امریکا نے اطالوی سرزمین سے فوجیوں کے انخلا سے متعلق باضابطہ آگاہ نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں:سابق وزیراعلیٰ نے اپنی ہی جماعت کے کارکن کو تھپڑ مار دیا

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: