ٹرانسپورٹ انٹرنیشنل روٹس کنونشن کے تحت سامان کا پہلا ٹرک روس سے پاکستان پہنچ گیا

Jul 08, 2023 | 19:02:PM
ٹرانسپورٹ انٹرنیشنل روٹس کنونشن کے تحت سامان کا پہلا ٹرک روس سے پاکستان پہنچ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محسن الملک ) ٹرانسپورٹ انٹرنیشنل روٹس کنونشن کے تحت سامان کا پہلا ٹرک روس سے پاکستان پہنچ گیا۔

اسلام آباد میں موجود روسی سفارتخانے کے مطابق ٹرانسپورٹ انٹرنیشنل روٹس کنونشن کے تحت سامان کا پہلا ٹرک روس سے پاکستان پہنچ گیا، مئی 2023 تک، روس اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تقریباً 50 فیصد اضافہ ہوا، اس تجارت کا حجم 760 ملین ڈالر سے زیادہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں سونا مہنگا، پاکستان میں سستا ہوگیا

واضح رہے کہ یہ روس اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تعاون کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اور قدم ہے