نوین الحق گھٹنے کی انجری کا شکار، بنگلادیش کیخلاف سیریز سے باہر

Jul 08, 2023 | 15:42:PM
نوین الحق گھٹنے کی انجری کا شکار، بنگلادیش کیخلاف سیریز سے باہر
کیپشن: نوین الحق (فائل فوٹو)
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نوین الحق گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نوین الحق سرجری کیلئے انگلینڈ جائیں گے جس وجہ سے وہ بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیل پائیں گے۔

نوین الحق کی جگہ بنگلادیش کیخلاف نجات مسعود کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔