گلوکارہ صومیہ خان کانیا گانا" ڈھولا" ریلیز

Jul 08, 2023 | 00:16:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی گلوکارہ صومیہ خان کانیا گانا "ڈھولا" ریلیز کردیا گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق صومیہ خان کے گانے کی شاعری شان بابا اور موسیقی علی خاں نے ترتیب دیا ہے۔گانے کی ویڈیو میں کبڈی کھلاڑی شفیق چشتی اور اداکارہ دیدارنے پرفارم کیا ہے۔