مرغی کے گوشت میں 4روز کے دوران 37روپے کمی

Jul 08, 2021 | 10:01:AM
مرغی کے گوشت میں 4روز کے دوران 37روپے کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

 تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 4 روز کے دوران 37 روپے فی کلو ریٹ میں کمی ہوئی۔گذشتہ روز مرغی کا گوشت 260 روپے فی کلو فروخت کیا گیا آج برائلر مرغی کا گوشت 37 روپے کمی کے بعد 254 روپےفی کلو ریٹ مقرر  کیا گیا ہے۔

واضح رہے زندہ مرغی کا ہول سیل ریٹ 167 اور پرچون ریٹ 175 روپے فی کلو مقرر فارمی انڈوں کا 154 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ جاری انڈوں کی پیٹی 4443 روپے کی ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:    جبل علی پورٹ پر دھماکہ !!!پورا دبئی ہل گیا