اسحاق ڈار کا بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ توحید حسین سے فون پر اہم رابطہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انور عباس) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ توحید حسین سے فون پر اہم رابطہ ہوا ہے۔
اسلام آباد میں فارن آفس کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ فون پر گفتگو مین پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ توحید حسین نے اہم دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں رہنماؤں نے اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کے بروقت انعقاد کو سراہا۔
جدہ میں او آئی سی سی ایف ایم اجلاس 10 جنوری کو ہوگا۔