شادی کے بعد کترینہ کیف اور سلمان خان کی پہلی فلم ۔۔۔شوٹنگ ملتوی ۔۔وجہ کیا بنی؟؟

Jan 08, 2022 | 09:28:AM
کترینہ کیف ، شوٹنگ ملتوی
کیپشن: کترینہ کیف ، سلمان خان ، فائل فوٹو
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سلمان خان اور کترینہ کیف کی آنیوالی فلم ٹائیگر تھری کی شوٹنگ کوروناوائرس کی وجہ سے ملتوی کردی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:”بہت ہوگیا۔۔۔بالی ووڈ کے تینوں خانز کا کیئریئر ختم “

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکران کی لہر بے قابو ہوتی دکھائی دے رہی ہے ۔آئے دن کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے کئی فلموں کی ریلیز ملتوی ہورہی ہے ۔اب سلمان خان ، کترینہ کیف اور شاہ رخ خان کی فلم ٹائیگر تھری کی شوٹنگ بھی ملتوی کردی گئی ہے ۔فلم کی شوٹنگ دہلی میں ہونی تھی مگر اومی کرون کے خدشے کے پیش نظر اسے ملتوی کردی گئی ۔فلم کی شوٹنگ بارہ جنوری کو دہلی میں شیڈول تھی ۔ایکشن سے بھرپور اس فلم کی ٹیم دنیا کے کئی شہروں میں شوٹنگ کرچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کپل شرما کے ساتھی کامیڈین نے زہر کھالیا