بھارت کیلئے بڑادھچکا،36جنگی طیاروں پرامریکہ نے کنٹرول کرلیا

Feb 08, 2026 | 13:08:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہر پیرزادہ) نریندرا مودی کے جنگی جنون میں مبتلا ہوچکے بھارت پر بڑی مصیبت آن پڑی ہے، وہ کہتے ہیں نہ کہ غرور کا سر نیچا، ایسا ہی ہوا ہے۔رافیل طیارے بھارت کی فضائی قوت کا اہم حصہ ہیں،یہی وہ جنگی طیارے ہیں جس پر بھارت کو بڑا ناز تھا اور اسی کی طاقت کی بنا پر بی جے پی والے پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دیتے تھے۔اب خبر یہ آئی ہے کہ بھارت کے پاس جو فی الحال 36 رافیل طیارے ہیں، وہ سب کے سب امریکی کنٹرول میں چلے گئے ہیں، ایسا کیوں اور کیا ہوا ہے؟ تفصیلی سٹوری 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر اپلوڈ ہوچکی، قارئین کی آسانی کیلئے اس کا لنک یہاں بھی شیئر کردیا گیا ہے۔