اسلام آباد راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس مکمل بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)اسلام آباد راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس مکمل بند کر دی گئی۔
میٹرو بس حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک بند کی گئی ہے۔
ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر میٹرو بس سروس بند کی گئی ہے جبکہ راولپنڈی میں الیکٹرک بس سروس بھی بند کر دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ہر بیوہ کیلئے ایک لاکھ روپے!حکومت نے خوشخبری سنا دی