تیز رفتار کار ٹائر پھٹنے کے باعث بجلی کے پول سے ٹکرا گئی، 2 نوجوان جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سرگودھا میں لاہور روڈ پر تیز رفتار کار ٹائر پھٹنے کے باعث بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں:اٹک: گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا،چھت گر گئی،9افراد زخمی
ریسکیوحکام کا کہناہے کہ کار سوار افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد پنڈی بھٹیاں سے سرگودھا واپس جا رہے تھے کہ حادثہ پیش آگیا۔