بسنت کا آج آخری روز، جوش و خروش عروج پر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )بسنت کا آج آخری روز ہے، بچے بڑے سب پیچ لڑانے اور پتنگیں کاٹنے میں مصروف ہیں ۔
لاہور کی سڑکوں پر بسنت کے رنگ بکھر گئے، مزے دار کھانوں سے ایک دوسرے کی تواضع کی جارہی ہے۔
دیگر شہروں اور بیرونِ ملک سے آئے مہمان بھی ’’گڈياں‘‘ اڑانے میں پیش پیش ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بچہ کو گلے پر ڈور پھر گئی
علاوہ ازیں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بھی پتنگ اڑائی۔
سیاسی رہنما فواد چودھری نے لاہور میں پتنگ اڑائی، بسنت کو حکومت کی جانب سے اچھی کوشش قرار دیا۔