وزیر دفاع خواجہ آصف ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کیلئے ریاض پہنچ گئے

Feb 08, 2026 | 00:18:AM
وزیر دفاع خواجہ آصف ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کیلئے ریاض پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کے لیے ریاض پہنچ گئے۔

خواجہ محمد آصف سعودی حکومت کی سرکاری دعوت پر سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔

ریاض آمد پر اعلیٰ سعودی حکام اور پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے وزیر دفاع کا استقبال کیا۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: